20 poems of Beautiful poetry in Urdu
ہمارے تمہارے پیار میں بس فرق ہے اتنا
ادھر تو جلدی جلدی ہے ادھر اہستہ اہستہ
ہوس پرست کہاں امتحان ہ عشق کہاں
جو باوفا ہیں وہی ازمائے جائیں گے
چلے تھے زمانے سے منہ پھیر کر یکا یک تیرا سامنا ہو گیا
انکھ سے انکھ ہے لڑتی مجھے ڈر ہے دل کا
کہیں یہ جائے نہ اس چنگو جدل میں مارا
میں نے مانا کہ نہیں کوئی حقیقت میری اب
ا جائیں تو بڑھ جائے گی عزت میری
جسم اور روح کا رشتہ بھی عجیب رشتہ ہے
عمر برسات رہے اور تعارف نہ ہوا
موم کے ہاتھ ہیں میرے لیکن چٹانوں کو توڑ سکتی ہوں
خط پڑھنے والے زلفیں ہٹا کر پڑھنا
جب میرا خط ملے تو جھک کر سلام کرنا
یہ خط نہیں صدائے دل درد مند ہے
ایک دوست کا پیار لفافہ میں بند ہے
یہ کہہ دو میںہرتاباں سے اپنی کرنوں کو گن کے رکھے
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو چمکنا سکھا رہا ہوں
اتنے قریب ائے بھی کیا خانے کس لیے
کچھ اجنبی سے اپ ہیں کچھ اجنبی سے ہم
مصیبت انے پر شریفوں کی شرافت کم نہیں ہوتی
کرو سونے کے سو ٹکڑے تو قیمت کم نہیں ہوتی
فنا کے بعد بھی نبھائیں گے ہم فرض محبت کو
غبار راہ بن کے تیرا دامن نہ چھوڑیں گے
دل کا لہو بھی وہی دل کی دھڑکنیں بھی وہی
تو قومیت کا تصور نصاب میں کیوں ہے
ائینہ ٹوٹ بھی جائے تو کوئی بات نہیں
دل نہ ٹوٹے کہ یہ بکتا نہیں بازاروں میں
پاتے ہیں کچھ لوگ چٹانوں میں پرورش
اتی ہیں پتھروں سے بھی خوشبو کبھی کبھی
ایک عشق ہی علاج غم زندگی نہیں
دنیا میں اور بھی ہیں تقاضے حیات زندگی
سنا تھا محبت بھی ایک ہی عبادت ہے
سوچا لاؤ اسی بہانے عبادت تو کریں
تعریف کیا کروں میں تیرے رخسار کی
تجھے تو دیکھ کر جان جاتی ہے خریددار کی
فنا کے بعد بھی نبھائیں گے ہم فرض محبت کو
غبار راہ بن کے تیرا دامن نہ چھوڑیں گے