---Advertisement---

Baa Adab Baa Naseeb Story in Urdu

Published On:
---Advertisement---

Baa Adab Baa Naseeb Story in Urdu

Baa Adab Baa Muraad: Ek Achchi Siikh

 

Ek bachcha tha, jis ka naam Ahmad tha. Ahmad ko ek nayi jagah par apne parivaar ke saath shift hona pada. Woh nayi jagah par apne nayi dosti ki talash mein tha. Lekin woh yahan wahan bhi akela tha.

 

Ek din, Ahmad ko ek ladka mila, jis ka naam Rashid tha. Rashid ne Ahmad ko apne group mein shamil kiya aur unke saath khelne laga. Ahmad ko yeh bahut pasand aaya aur woh Rashid ka shukriya ada karna chahta tha.

 

Rashid ne Ahmad ko ek achchi siikh sikhayi, “Baa Adab Baa Muraad”. Ahmad ne pucha, “Yeh kya hai?” Rashid ne kaha, “Yeh means ki humein hamesha apne doston ke saath pyaar aur izzat ka salook karna chahiye”. Ahmad ko yeh siikh bahut pasand aayi aur woh isko apni zindagi mein implement karna shuru kar diya.

 

Translation:

 

Baa Adab Baa Muraad: A Good Lesson

 

There was a boy named Ahmad. Ahmad had to shift to a new place with his family. He was looking for new friends in this new place. But he was alone everywhere.

 

One day, Ahmad met a boy named Rashid. Rashid included Ahmad in his group and started playing with him. Ahmad liked it a lot and wanted to thank Rashid.

 

Rashid taught Ahmad a good lesson, “Baa Adab Baa Muraad”. Ahmad asked, “What is this?” Rashid said, “It means we should always treat our friends with love and respect”. Ahmad liked this lesson a lot and started implementing it in his life.

با ادب با نصیب 

  

 

میرے دوستو ؛ پیارے بچو! کیا اپ نے کبھی اپنے بزرگوں کو یہ محاورہ با ادب با نصیب کہتے سنا ہے یہ بڑی ہی پیاری اور سچی بات ہے کیوں کہ جو بچے بڑوں کا احترام کرتے ہیں انہیں بڑوں کی محبت اور دعائیں ملتی ہیں اور جس کے پاس بڑوں کی محبت اور دعائیں ہوں اس میں شک نہیں کہ وہ بچہ بے حد خوش نصیب ہوتا ہے دوستو سچی بات تو یہ ہے کہ ادب و احترام صرف بڑوں کا ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اپنے ہم عمر دوستوں اور چھوٹے بہن بھائیوں اور بچوں کا بھی احترام کرنا چاہیے انہیں تکلیف نہیں دینی چاہیے جیسا کہ کچھ بچے اپنے سے چھوٹے بچوں کو تنگ کرتے ہیں ان کا مذاق اڑاتے ہیں ان کی چیزیں چھین لیتے ہیں یہ بہت ہی بری بات ہے ایک اچھے اور فرمانبردار با ادب بچے کو چاہیے کہ وہ اپنے سے بڑوں کا احترام کرے اور چھوٹوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں ساتھیو جب اپ کسی سے ملو تو اچھے طریقے سے ملو اس سے ملنے پر اپنے چہرے سے خوشی کو ظاہر کرو کسی سے منہ بنا کر اور ماتھے پر بل ڈال کر ملنا بری بات ہے کوئی اپ کے گھر ائے یا اپ کسی کے گھر جائیں راستے میں ہوں یا سفر میں جب بھی کسی سے ملو ملتے ہی سب سے پہلے اس کو سلام کرو اسلامی طریقہ پر سلام کے الفاظ ہیں السلام علیکم اگر اس سے بھی زیادہ اچھے طریقے پر سلام کرنا ہو تو اس کے ساتھ یہ الفاظ بھی ملا دو ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اور ان الفاظ کو ملا کر اس طرح سے سلام کرو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بچو کسی سے ملنے پر سلام کرنا اور اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب دینا چاہیے تو اس کا جواب دینا یہ دونوں چیزیں اللہ تعالی کو بہت پسند ہیں یہ ضروری نہیں کہ اپ صرف اپنے بڑوں کو سلام کریں عمر میں کوئی اپ سے چھوٹا ہو یا بڑا سب کو سلام کرنے میں پہل کرنا چاہیے پیارے بچوں ویسے تو سلام کرنے والے اور سلام کا جواب دینے والے دونوں طرح کے مسلمانوں سے ہی اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں لیکن جو مسلمان سلام میں پہل کرتا ہے اس کو سلام کا جواب دینے والے سے زیادہ ثواب ملتا ہے پیارے بچو زبان سے سلام کا جواب دینے کے فورا بعد ہاتھ ملانا یعنی مسافحہ کرنا بھی اچھا اچھی بات ہے لیکن زبان سے سلام کیے بغیر خالی ہاتھ ملانا اچھی بات نہیں پیارے بچوں جب تمہیں یہ بات پتہ چل گئی کہ سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا دونوں بہت اچھے کام ہیں اور دونوں کاموں سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں تو اب تمہیں چاہیے کہ تم جب بھی کسی سے ملا کرو تو سلام کیا کرو اور اگر کوئی تمہیں سلام کرے تو اس کا جواب بھی دیا کرو سلام کے بعد ایک دوسرے کی خیریت اور حال احوال معلوم کرنا بھی اچھا کام ہے اسی لیے تمہیں چاہیے کہ خیریت بھی معلوم کیا کرو اور یوں کہا جا سکتا ہے کہ اپ کیسے ہیں سب خیریت ہے اور جب تم سے کوئی خیریت معلوم کیا کرے تو اپ جواب میں کہہ سکتے ہیں الحمدللہ خیریت ہے پیارے بچوں جب کسی سے بات کیا کرو تو بات صاف الواز میں جلد بازی کیے بغیر کیا کرو تاکہ تمہاری بات دوسروں کو اچھی طرح سمجھ ا جائے اور پوری بات کیا کرو ادھی بات نہ کیا کرو اور نہ بہت اونچی اواز سے بولا کرو اور نہ ہی اتنی اہستہ اواز سے کہ دوسرے کو تمہاری بات سمجھ ہی نہ ائے کوئی اپ سے بات کرے تو یہ ضروری ہے کہ پوری توجہ سے پہلے بات سنی جائے اور اس کے بعد تحمل سے جواب دیا جائے ہمیں امید ہے اپ سب بچے یہ باتیں یاد رکھیں گے اور اپنے اچھے رویے سے سب کے دل جیت لیں گے


---Advertisement---

Leave a Comment