---Advertisement---

20 Morning Qouts in Urdu

Published On:
---Advertisement---

20 Morning Qouts in Urdu

 

Download Image

 

السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالی سے جب بھی مانگو اپنی

اوقات کے مطابق نہیں بلکہ اللہ کی شان کے مطابق مانگو

 

Download Image

 

السلام علیکم صبح بخیر جب تمہیں سلام کے ذریعہ سے دعا دی جائے

تو اس کے جواب میں بہتر دعا دوں یا وہی کلمہ جواب میں کہہ دو 

 

Download Image

 

صبح بخیر جمعہ مبارک اے پروردگار ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کر دے

جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں

جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول فرماتا ہے 

 

Download Image

 

جمعہ مبارک صبح بخیر اگر تم اللہ کی ہاں اپنی حیثیت جاننا چاہتے ہو

تو یہ دیکھو کہ اللہ نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے 

 

Download Image

 

صبح بخیر جمعہ مبارک یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو شفائے کاملہ عطا فرما

اور جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور کر دے امین 

 

Download Image

 

صبح بخیر جمعہ مبارک جو کھویا وہ ہماری 

جو پایا اللہ کی مہربانی

 

Download Image

 

صبح بخیر جمعہ مبارک جن کی امید اللہ سے ہو

وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے 

 

Download Image

 

جمعہ مبارک صبح بخیر کافر تو ترستا ہے تہواروں کو اے

مسلمان تو قسمت والا ہے جو ہر ہفتے بعد عید مناتا ہے 

 

Download Image

 

جمعہ مبارک صبح بخیر یا اللہ اس مبارک کے دن کے

صدقے ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما امین

 

Download Image

 

صبح بخیر جمعہ مبارک جب تم کسی میں کوئی عیب

دیکھو تو اسےاپنے اندر تلاش کرو اور اگر اسے

اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو یہ حقیقی تبلیغ ہے 

 

Download Image

 

السلام علیکم صبح بخیر خدا کرے اج کا دن ہم سب کے لیے

امن و سلامتی اور خیر و عافیت کی گھڑیاں لے کر ائے امین

 

Download Image

 

جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللہ کے سامنے رو لیا کرو

مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا صبح بخیر

 

Download Image

 

صبح بخیر محبت اور دوستی یہ دو چیزیں ہر طوفان کا مقابلہ

کر سکتی ہیں مگر ایک چیز ان دونوں کو ٹکڑے

ٹکڑے کر سکتی ہے وہ ہے غلط فہمی 

 

Download Image

 

صبح بخیر محفل کا بزم ہے خاموش رہو یا ایسی

بات کرو جو خاموشی سے بہتر ہو 

 

Download Image

 

صبح بخیر جو اپ کی خاموشی کو نہیں سمجھ سکتا

وہ اپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھ پائے گا 

 

 

Download Image

 

صبح بخیر دوسرے کے محل میں غلامی کرنے سے

بہتر ہے کہ وہ انسان اپنی جھونپڑی میں حکومت کرے 

 

Download Image

 

صبح بخیر ہم لوگ نیک بننا نہیں بلکہ نیک دکھنا اورنیک

کہلوانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلی درجہ ہے

 

Download Image

 

بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے

ذکر سے شروع کی جائے 

 

Download Image

 

صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس

فکر بھی ہے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور

یادیں باقی رہیں اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے 

 

Download Image

 

صبح بخیراج کا یہ دن اپ کے لیے برکت

اور عافیت والا ہو خوش رہیے ہمیشہ ہنستےمسکراتے

رہیے اللہ ہر دکھ دو فرمائے اور بے انتہا خوشیاں دے

 

 

 

 

 

 

---Advertisement---

Leave a Comment