---Advertisement---

20 Islamic Quotes in Urdu

Published On:
---Advertisement---

20 Islamic Quotes in Urdu

 

Download Image

 

مصیبت کی برداشت کے لیے صبر اور نماز کا سہارا پکڑو

 

Download Image

 

ہر مسلمان کو لازم ہے کہ برادرانہ سلوک رکھے 

 

Download Image

 

اللہ سے ڈرتے رہو اس کا عذاب بے حد سخت ہے 

 

Download Image

 

تم ان لوگوں کی طرح جانا کہ جن پر تم لوگوں سے

پہلے کتاب اتری لیکن زمانہ گزر جانے پر ان

کے دل سخت ہو گئے اور وہ اس کو فراموش کر بیٹھے 

 

Download Image

 

سخاوت کر مگر احسان نہ سمجھ 

 

Download Image

 

سچ کو جھوٹ کے ساتھ مخلوط نہ کرو

اور جان بوجھ کر سچ کو نہ چھپاؤ

 

Download Image

 

اس زندگی کو تم نہیں سمجھ سکتے جو ہم ہماری

راہ میں مرنے والے کو عطا کرتے ہیں 

 

Download Image

 

اگر اللہ بندوں کو ان کی نافرمانیوں کی سزا میں

پکڑتا تو زمین پر کسی ایک ادمی کو بھی باقی نہ چھوڑتا 

 

Download Image

 

اللہ نے میرے لیے پوری

زمین پاک اور مسجد قرار دی ہے 

 

Download Image

 

سچا ایمان روح کو طاقت بخشتا ہے 

 

Download Image

 

تمہارے لیے اللہ کا رسول عمدہ ہے 

 

Download Image

 

اگر تم ہم سے محبت کرنا چاہتے

ہو تو ہمارے رسول کی پیروی کرو

 

Download Image

 

جو لوگ ہماری راہ میں مشقتیں جھیلتے ہیں

ہم انہیں قرب و رضا کے راستے دکھائیں گے 


Download Image

 

جو کوئی توبہ کرنے کے بعد راہ راست پر ا

جائے تو اللہ تعالی اس کی توبہ قبول کرتا ہے 

 

 

Download Image

 

کیا تو اندھوں کو راستہ دکھا سکتا ہے

اگرچہ وہ بصیرت نہ رکھتے ہوں 

 

Download Image

 

دنیا کا مال اور دولت مثل اب باراں ہےیعنی بارش

اگر ضرورت کے موافق بد سےنافع ہے اور

زائد ضرورت باعث گرفتاری کی معصیت ہے 

 

Download Image

Download Image

 

 

قیامت کا دن وہ دن ہوگا جس دن کے

ہم اسمان کو اس طرح لپیٹ لیں گے جیسے

خطوں کا مکتوب لپیٹ لیا جاتا ہے 

 

Download Image

تمہارا سوتا ہوا دل اور دماغ بیدار ہو جائے

کیا اتنی قابلیت بھی تم میں نہیں ہے 

 

Download Image

 

یہ لوگ صداقت سے گزر جاتے ہیں ان

کے دل تو ہیں سمجھ سے کام نہیں لیتے 

---Advertisement---

Leave a Comment