---Advertisement---

2020 Hazrat Ali Quotes in Urdu

Published On:
---Advertisement---

2020 Hazrat Ali Quotes in Urdu

 

Download Image

 

ایک دوسرے سے دوستی رکھنا آدھی عقل ہے۔

 

Download Image

 

کسی کے ایمان کا اندازہ اس کے وعدوں سے لگاؤ 

 

Download Image

 

جو اعتدال سے خرچ کرتا ہے وہ تنگدست نہیں ہوتا ۔

 

Download Image

 

اپنا واجبي حق لینے میں کبھی کوتاہی نا کرو

البتہ دوسرے کے غضب حقوق سے بچو۔

 

Download Image

 

جو شخص اپنے اپ کو گمراہ کرے اس کو کوئی

دوسرا شخص کس طرح را ہ پر لا سکتا ہے ۔

 

Download Image

 

سب سے اچھا عمل وہ ہے جس کو بجا لانے

کے لیے تم اپنے نفس کو رد کرو

 

Download Image

 

لالچی آدمی ذلت کی زنجیروں میں جکڑا رہتا ہے ۔

 

Download Image

 

دانشوروں کا کلام جب درست ہوتا ہےتو دوا بن جاتا ہے

اور جب غلط ہوتاہے تو مرض بن جاتا ہے ۔

 

Download Image

 

عقلیں زیادہ تر خواہشات کی

بجلیوں کی چھاؤں میں قتل ہوتی ہیں ۔

 

Download Image

 

عورتوں کی بہترین اور مردوں کی بدترین

خصلتیں یہ ہیں ۔تکبر ، بزدلی ،اور کنجوسی ۔

 

Download Image

 

آج عمل ہو گا حساب نہیں ہو گا

کل حساب ہو گا عمل نہیں ہو گا۔

 

Download Image

 

ایمان یہ ہے کہ جہاں سچ مضر ہو اور جھوٹ

مفید وہاں تم سچ کو جھوٹ پر ترجیح دو ۔

 

Download Image

 

کچھ لوگ زندگی بھر سوئے رہتے ہیں

جب مرتے ہیں تب جاگتے ہیں 

 

Download Image

 

غموں کے کانٹوں اور دکھوں کی دھول سے

اپنی آنکھوں کو بند کر لو ورنہ کبھی

خوشی سے زندگی بسر نہیں کر سکو گے ۔

 

Download Image

 

سچا سچائی کے اس مرتبہ تک پہنچ جاتا ہے

جسے جھوٹا مکرو فریب سے نہیں پا سکتا ۔

 

Download Image

 

کامل فقیہ وہ ہے جو لوگوں کو اللہ تعالی

کی رحمت سے مایوس نہ کرے

 

Download Image

 

غصہ بھڑکتی ہوئی اگئے ہیں جو پی گیا

اس نے اگ بجھائی جو ضبت نہ کر

سکا وہ پہلے خود اس میں جلتا ہے 

 

Download Image

 

جھگڑا میں کودنا انتہائی اسان ہے

لیکن اس سے نکلنا انتہائی مشکل ہے

 

Download Image

 

جب ادمی مر جاتا ہے تو اس کی نماز پڑھنے کی

جگہ اور اسمان کی جگہ جہاں سے اس کے

عمل چڑھا کرتے ہیں اس پر روتے ہیں 

 

Download Image

 

جو شخص کسی جہنمی کو دیکھنا چاہتا ہے

ایسے ادمی کو دیکھے جو خود بیٹھا ہو

اور لوگ اس کے سامنے کھڑے ہوں

 

 

 

 

 

 

---Advertisement---

Leave a Comment