20 Sad Quotes in Urdu
ساری برائیاں ہم میں ہی سہی
آپ بتائیں جنت کی چابیاں محفوظ ہیں ناں
ہر شخص نے پرکھا ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے
جب پیٹ اور تکبر حد سے بڑھ جائے
تو کوئی چاہ کے بهی گلے نہیں لگا سکتا
جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
کیونکہ میں نے اکثر جھوٹوں کو مسکراتے دیکھا ہے
محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نذر کر دئیے جائیں
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے
اور وقت نکل جاتا ہے
بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا
ہم اذیت کے اس مقام سے گزر رہے ہیں
بغیر آنسوں کے روئے جارہے ہیں
بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر
ہنس ہنس کے سناتی ہے جہاں بھر کے افسانے
پوچھوں تیرے بارے میں تو رو دیتی ہیں آنکھیں
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے
میں بہانہ کر دیتا ہوں آنکھوں میں درد ہے
معصوم سی آنکھوں سے اک بوند ہی ٹپکی تھی
بادل امڈ آئے ہیں آنسو کے تعاقب میں
روتے روتے تھک گئی ہیں آنکھیں
اب بس آ جاو لوٹ کر
تمہیں بےوفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن
اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں
شاید کوئی تو کر رہا ہوگا میری کمی پوری
تبھی تو اسے میری یاد نہیں اتی
وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا
وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا
تیرا سلوک ہی کافی ہے عمر بھر کے لیے
خدا نہ کرےکہ کوئ تجھ سا دوسرا ملے
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو
۔ہم ایسے پاگل شاعر ہیں
جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں
اپنے جسم کے وقار کے لیے اپنا سر اونچا رکھیں
اور اپنی ذات کے وقار کے لیے
اپنی نظر اور لہجہ ہمیشہ نیچے رکھیں
انسو ٹپکے تو چل دیا اٹھ کر
بات ساری نہیں سنی اس نے