20 poems of Romentic poetry in Urdu
کیوں اتنی تصدیق کرتے ہو ہر حوالے سے ہم تمھارے ہیں
مت روٹھا کرو مجھ سے ان پڑھ ساہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا
تھام لو ہاتھ اس سے پہلے کہ تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جانے
پیار محبت ، ناز نخرے ، ستانا ، رلانا ،منانا سر آنکھوں
پہ مگر خدارا محبتوں میں : شامل کوئی تیسرا نہ ھو
میں جس دن دیکھ لوں تم کو مجھے محسوس
ہوتا ہے یہ دنیا خوبصورت ہے۔
چل آج میرے ساتھ تھوڑی دیر تو چل
پاگل کہنے والوں کو دیوانگی دیکھانی ہے
مسئلہ سارا اس سکون کا ہے جو تمہیں دیکھنے سے ملتا ہے
سانس بھی لوں تو اُسکی مہک آتی ہے اُس نے
ٹھکرایا ہے مجھے اتنے قریب آنے کے بعد
مجھے شدت سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں دنیا میں خود
کو جتنا بھی گم کروںمجھے تمہارا دھیان رہتا ہ
میرے معمول کے سب راستے اب بھی.
تمہاری سوچ سے ہو کر گزرتے ہیں
نظر کمزور ہو گئی ہے تمہیں اور قریب آنا ہو گا
ایک دوجے کا ہم طواف کریں چلو آؤ عین شین قاف کریں
مجھ میں ایک ہی تو خوبی ہے
تم سے بے انتہا محبت کرنا“
اپنے بس میں کر لیتے ہو کتنا بے بس کر دیتے ہو
وصل میں بھی رہتی ہے بھولنے کی بیماری
ہونٹ چوم آتا ہوں گال بھول جاتا ہوں
تُو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ
میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے
ہر وقت میرا وہم نہیں جاتا وہی
ایک بار اور کہہ دو کہ تم میرے ہو
اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں
تم صرف اپنے ہی ہیں میر کے بھی ہے
۔
اک تمہیں مانگنے کے بعد سب کچھ تمہارے لیے مانگا ہے
کوئی دیوار بھی نہیں پھر بھی قید ہوں تجھ میں