20 poems of Morning poetry in Urdu
کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں
خوشیاں آپ کے لیےدعا ہے رب سے کہ
ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جاے
ہم اٹھائے تمھیں پیار سے آکرر
ہر دن محبّت کی نئی شروعات ہو
صبح کہہ رہی ہے جاگ جاؤ
آپکی مسکراہٹ کے بنا سب ادھورا ہے
ہماری محبّت کا یے اثر توہ دیکھو
کی ہوائیں بھی آپکو گڈ مورننگ کہنے آئی ہے
ہم اٹھائے تمھیں پیار سے آکرر
ہر دن محبّت کی نئی شروعات ہو
صبح کی پیاری رونک توہ دیکھو
ان آنکھوں میں بسی انکی تصویر توہ دیکھو
سورج جب وہ دیکھیں تجھے باہر آکر
توہ انکو میری طرف سے گڈ مورننگ کہنا
درد دل کی دوا کی جائے
اک کپ گرما گرم چائے پی جائے
ٹھنڈی آہوں کو الودع کہیں کیوں نہ اک
نئی صبح کی شروعات کی جائے
اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو
خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا
آج پیاری سی صبح بولی اٹھ کر دیکھو کیا نظارہ ہے
ہم نے کہا رک جاؤ پہلے اسے میسج بھیج دیں ہم
جو اس صبح سے بھی یارا ہ
اس صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں ٹھنڈی ٹھنڈی
ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے
لئے جہاں بھی رہیں خوش رہیں آمین
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں
کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ
کو آج کی روشن صبح مبارک ہو
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت بڑھتی ہے
اسی لیے تو ہم بهی پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش
، سچ ، یقی کوشش : دن بہتر کے لیےس چائی : اپن
ے کام کے سات یقین : الله کی ذات پ
نکالو اپنا چاند سا چہرہ آغوش محبت سے
صبح ترس رہی تیرا دیدار کرنے کو
جیسے پھولوں میں ایک پھول کو گلاب
کہتے ہیں ایک حسین صبح کی امید میں
ہم آپ کو آداب کہتے ہں
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی اللہ میرے پیاروں کو
خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں
صبح صبح آپکو ایک پیغام دینا ہے
آپکو صبح کا پہلا سلام دینا ہے