---Advertisment---

20 poems of Islamic poetry in Urdu

By Nizami Sab

Published on:

---Advertisement---

20 poems of Islamic poetry in Urdu

 

 

دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں

لیکن زبان شکاتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی 

 

 

اور جو تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی

طرف سے ہےاور جو تمہیں کوئی برائی پہنچ

ے تو تمہارے اعمال کی وجہ سے 

 

 

 

اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ

اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے

بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتاہے

 

 

اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو 

کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گ

تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں

 

 

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ 

دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے

 

 

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اُگتا ہے 

اور جہاں ندامت کے آنسوں بہتے ہیں 

وہاں رحمت خدا وندی کا نزول ہوتا ہے 

 

 

کبھی ہاتھوں کا اٹھنا کبھی سجدوں میں

 جھکنا کبھی آنسووں کا تڑپنا خواہشیں

 ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتاہے

 

 

قرآن کی دوستی جو قبر کے اندھیروں سے لے کے

 پل صراط کی سختیوں تک آپ کا ساتھ نہیں چھوڑت

 

 

نماز کی طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئےا

اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھ

 

 

رات کو کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا

جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو

 

 

مشکل اوقات میں گر گر کے سنبھلنا سیکھو

خواہ جیسے بھی ہو حالات سے لڑنا سیکھو

 

 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو 

بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

 

 

خدا نے چیزیں استعمال اور لوگ محبت کے

لیے بنائے ہیں لیکن اشرف المخلوقا ت

چیزوں سے محبت اور لوگوں کو استعمال کرنا شروع ہو گئے ہی

 

میرا اللّه ہی ہے جو مجھے بن مانگے دیتا ہے

یہ جان کر بھی میں خطا کار ہوں گنہگار ہوں 

 

 

دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو 

اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا

 

 

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ ر کھتے ہو تو

یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے

کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا 

 

 

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے

مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

 

 

نیکی کا حکم دو اور برائی سے منع کرو 

قبل اس کے کہ تم دعائیں مانگو اور

تمہاری دعائیں قبول نہ کی جائے

 

 

جب کوئی انسان اپنے رب کی ماننے لگتا ہے 

تو رب کی ساری توجہ اس کی طرف چلی جاتی ہے

 

 

 

 

وہ اپنی طرف آنے والا راستہ اسی کو دیکھاتا ہے

جو اس کی طرف رجوع کرتا ہے 

 

Related Post

20 poems of Love poetry in Urdu

20 poems of Islamic poetry in Urdu

20 poems of Beautiful poetry in Urdu

20 poemes of 2 line poetry in Urdu

Leave a Comment