20 poemes of 2 line poetry in Urdu
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥
کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں…
غرور نہیں ہے مجھ میں نہ ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پے دیکھ لوں تعُلق توڑ دیتا ہوں…
میری فطرت میں نہیں اُن پرندوں سے دوستی رکھنا 🥀
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اُڑنے کا شوق ہو 🦅.
بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ه💔
چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا ھمیشہ کیلئے 💘💘
دوست
جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا کیا فائدہ😘
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں 💔.
محبت “صبر” کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھ💔
اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
حادثہ یہ نہیں تو دور ہوا ہے مجھ سے
حادثہ یہ ہے، ترے بعد سکوں ہے—-یوں ہے
یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں 🌸
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے ❤️
-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
“-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
اے خوش نصیب پری ذاد ! ذہن میں رکھنا
سیاہ بخت ترے انتظار میں رہیں گے
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
ساڈا اپناں یار جو سوھناں اے
اساں کسے دے یار نوں کی تکنا..
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔
توں بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی
رو ہی لیتا ہوں تھک کے آخر پھر
زہر تو میں کھا بھی نہیں سکتا. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون