---Advertisment---

20 peomes of Love Poetry in Urdu

By Nizami Sab

Published on:

---Advertisement---

20 peomes of Love Poetry in Urdu

 

 

تم میری وہ کتاب ہو جس کا ہر لفظ مجھے زبانی یاد ہے

 

 

تم جب جب مجھ سے لڑتے

ہو مجھے اور بھی اپنے لگتے ہو

 

 

اُٹھ اُٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہم

بیٹھ جائیں گر برابر میں تمھارے

 

 

 

مثال تعویذ ہو تم پاس آتے ہو تو شفا ملتی ہے

 

 

کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا دو

جسموں میں ایک جان بستی ہے

 

 

مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی آپ مجھ کو منا لیا کیجئے

 

 

بہت ہی دور تک چلنا مگر پھر بھی وہیں رہنا

 مجھے تم سے تمہی تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں

 

 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل 

جائے زیادہ تنگ کرو گی تو شادی کرلوں گا تم سے

 

 

مجھے اوروں سے کیا لینا دینا ..؟ 

مجھے تم تمہارا وقت تمہارا پیار چاہیے

 

 

ہاں وہ مانتی ہے میری باتیں ساری

 اسے پتہ ہے بہت ضدی ہوں میں

 

 

یوں چاہتا ہوں تجھے اپنی باہوں میں

 جیسے روح مجڑی ہے جسم کے اندر

 

 

رکھ کے تیرے لب پہ لب سب شکائتیں مٹا دیں گے

 

 

میں دنیا کی سب سے خاص لڑکی ہوں. 

میں اسے بتانا چاہتی ہوں کہ میں خاص 

ہوں کیونکہ میں اسکی ہوں

 

 

کوئی اس کا ہونے کا نہ سوچے اس کے

 سنگ میں سجتی ہوں وہ کہتا ہے،

 

 

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ

 کو تیری روح میں اُتر جانے کو جی چاہتا ھے

 

 

یہ زمانہ جل جائے گا شعلہ کی طرح جب

 میری انگلی میں ، تیرے نام کی انگوٹھی ہوگی

 

 

ایسے کیا دیکھ رہے ہیں 00

ہو صلہ رکھو آپ کے ہی ہیں

 

 

جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے ؟

سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے…

 

 

ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے کسی

کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے

 

 

بس اتنی سی خواہش ہے کہ جب 

سانسیں آخری ہوں تب ساتھ تمہارا ہو

Related Post

20 poems of Love poetry in Urdu

20 poems of Islamic poetry in Urdu

20 poems of Beautiful poetry in Urdu

20 poemes of 2 line poetry in Urdu

Leave a Comment