20 Morning poems of poetry in Urdu
آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا
جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبع روشن کی
تاریک رات کو روشن دن میں بدلنے والا اللہ
آپ کی تمام پریشانیوں و تکالیف کو خوشحالی
آسودگی اور خیر و عافیت میں بدل دآمین
صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سےنواز کر
اشرف المخلوقات جیسا بلند درجا عطا کیا
اس پاک ذات سے میری دعا ہے کہ
وہ آپ اور آپ کے گھرانے کو صدا شاد و آباد ركھے
پیاری سی صبح کا آغاز پاک پروردگار
کے نام بیشک اللہ بڑا مہربان ہیں
اس صبح کی ساری چاہتیں مسکراہٹیں ٹھنڈی
ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آ پ کے
لئے جہاں بھی رہیں خوش رہیں آمین
ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے
خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو
ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے محبت عشق کا سلام بھیجا ہے
فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے
جیسے پھولوں میں ایک پھول کو گلاب کہتے ہیں
ایک حسین صبح کی امید میں ہم آپ کو آداب کہتے ہیں
آج کی صبح سب کے لیئے خوشیاں لائے
اس ناچیز کی دعا سب کے حق میں قبول ہو جائے
درد دل کی دوا کی جائےکی کپ گرما گرم چائے پی جائے
ٹھنڈی آہوں کو الودع کہیں کیوں نہ اک نئی صبح کی شروعات کی جائے
صبح کا سلام اظہار محبت کا ایک خوبصورت انداز ہے
تاکہ رشتے سلامت اور یادیں باقی رہیں اللہ میرے
پیاروں کو خوش اور صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین
صبح کا ہر پل زندگی دے آپ کو دن کا ہر لمحہ خوشی دے آپ کو
جہاں غم کی ہوا چھو کے بھی نہ گزرے خدا
وہ جنت سی زمین دے آپ کو
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے شروع کرو
اس دن تمہاری کوئی دعا رد نہیں جائے گی
اور اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے
مجھے نکلتے سورج کی پر کشش کرنیں نئی امید دیتی ہیں
مجھے اپنے رب سے مایوس ہونا نہیں آتا
یااللہ اس خوبصورت صبح تازہ ہوا اور تمام نعمتوں پر ہم
تیرا شکر ادا کرتے ہیں آج کے دن کا آغاز اللہ کی
پاک حمدوثنا سے کریں شکر الحمدلله رب العالمین
رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئی
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہی
خواہش دل میں جاگی صبح سویرے
تو پاس ہوتا تو ہمارا دل بھی آباد ہوتا
صبح صبح سورج کا ساتھ ہوپرندوں کی آواز ہو ہاتھ میں
چائے اور یاد میں آپ ہواس خوشنما صبح کی کیا بات ہو
اللہ تعالیٰ ہمیں روز اک صبح عطا کرتا ہے
جو دودھ کی طرح صاف اور شفاف ہے
مگر افسوس ہم روزانہ اس کو اپنے
جھوٹ وفریب سے کالا کر دیتے ہیں
صبح کے پھول کھل گئےپنچھی اپنے سفر پر اڑ گے
سورج کے آتے ہی تارے بھی چھپ گئے
کیا آپ بھی اپنی میٹھی نیند سے اٹھ گئے