---Advertisement---

20 Islamic Quotes in Urdu

Published On:
---Advertisement---

20 Islamic Quotes in Urdu

 

Download Image

 

اگر تمہارےریعے ایک شخص نے بھی ہدایت

پائی تو یہ تمہارے لیے دنیا و مافیہا سے بہتر ہے

 

Download Image

 

مسلمان مسلمان کے لیے عمارت کی طرح ہے

جس کا ایک حصہ دوسرے کو قوت پہنچاتا ہے 

 

Download Image

 

بے نمازی پر قبر تنگ کر دی جائے گی اور اخرت

میں سختی سے حساب لیا جائے گا 

 

Download Image

 

جس نے اللہ کے لیے دوستی کی اور اللہ کے لیے دشمنی کی

اللہ کے لیے دیا اور اللہ کے لیے روکا اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا 

 

Download Image

 

اللہ کی راہ میں ایک رات پہرہ دینا ایسی ہزار راتوں سے افضل ہے

جن میں دن کو روزہ رکھا جائے اور رات کو قیام کیا جائے 

 

Download Image

 

مظلوم کی پکار سے بچو اس لیے کہ وہ اللہ تعالی سے اپنا حق مانگتا ہے

اور اللہ تعالی کسی صاحب حق کو اس سے محروم نہیں کرتا 

 

Download Image

 

سب سے بڑی پرہیزگاری حرام سے بچنا ہے

اور سب سے بڑی شرافت حسن اخلاق ہے 

 

Download Image

 

جب تک بندہ اپنے مسلمان بھائی کی مدد میں لگا

رہتا ہےاللہ بھی اس کی مدد میں لگا رہتا ہے 

 

Download Image

 

اپنی نیت کو کھوٹ سے پاک رکھو جو عمل کرو صرف اللہ کی خوشنودی 

کے لیے کرو تو تھوڑا عمل بھی تمہاری نجات کے لیے کافی ہوگا

 

Download Image

 

اگر اللہ بندوں کو ان کی نافرمانیوں کی سزا میں

پکڑتا تو زمین پر کسی ایک ادمی کو بھی باقی نہ چھوڑتا

 

Download Image

 

جو کوئی توبہ کرنے کے بعد راہ راست پر

ا جائے تو اللہ تعالی اس کی توبہ قبول کرتا ہے 

 

Download Image

 

جو صاحب دل ہے اس کے لیے قران کی نصیحت کافی ہے 

 

Download Image

 

جب تمہیں سلام کے ذریعہ سے دعا دی جائے تو اس

کے جواب میں بہتر دعا دو یا وہی کلمہ جواب میں کہہ دو 

 

Download Image

 

تم ہماری یاد میں لگے رہو تاکہ ہمارے

یہاں بھی تمہارا ذکر ہوتا رہے 

 

Download Image

 

تمہارے حق میں یہ بہتر ہے کہ

تنگدست کو اصل قرضہ سے بخش دو 

 

Download Image

 

زانی کے حال پر کسی طرح کا ترس دامن گیر نہ ہوناچاہیے

اور نیز ان کو سزا دیتے وقت جان بوجھ کر حق بات کو

نہ چھپاؤ اور تم اس بات کو اچھی طرح جانتے ہو 

 

Download Image

 

ہم موت کے وقت ادمی کو جتا دیں گے کہ

یہی وہ حالت ہے جس سے تو بھاگتا تھا 

 

Download Image

 

جس چیز کی حقیقت حال تم کو معلوم

نہیں اس کی درخواست نہ کرو 

 

Download Image

 

جس دن کافروں کے چہرے اگ میں الٹیں گے پلٹیں

گے وہ کہیں گے کہ اے کاش ہم نے اللہ کی اطاعت کی ہوتی 

 

Download Image

 

سچ کو جھوٹ کے ساتھ مخلوط نہ کرو اور

جان بوجھ کر حق بات کو نہ چھپاؤ 

 

 

---Advertisement---

Leave a Comment