20 Hazrat Ali rzi Quotes in Urdu
بہت سے سکون بات سے زیادہ موثر بہت س
ے کلام تیرے زیادہ تیز اور بہت
سی لذتیں ہلاک کرنے والی ہیں
حضرت علیؓ
اعتراض کی اگ سے انصاف کا پودا مرجھا جاتا ہے
حضرت علیؓ
انسان کو چاہیے کہ راست پر رہے اور جھوٹ سے بچے
حضرت علیؓ
انسان کو چاہیے کہ اس بات کا وعدہ نہ
کرے جسے پورا نہیں کر سکتا حضرت علی
انسان تو وہ ہیں جو صاحب علم یا طالب علم ہوں
حضرت علیؓ
جب تک کسی انسان کا پوری طرح حال معلوم نہ
ہو اس کی نسبت زندگی کا اعتقاد نہ رکھو
حضرت علیؓ
جو انسان بھلائی کا فائدہ معلوم کرتا ہے
وہ اس کے کرنے پر قادر نہیں
حضرت علیؓ
جو انسان برائی کا نقصان نہیں جانتا وہ اس
کے واقعہ ہونے سے نہیں بچ سکتا
حضرت علیؓ
امن کی طرف راستہ مل جانے کی صورت میں
خوف کی حالت میں مکنیم رہنا نادانی ہے
حضرت علیؓ
گناہ کو چھوڑ کر باقی تمام معاملات میں لوگوں
سے اتفاق کرنے کا نام حسن خلق ہے
حضرت علیؓ
اس ادمی سے کبھی نہ الجھنا جس پر قابو نہیں پا سکتے
حضرت علیؓ
جو ادمی چھوٹے ہاتھ سے دیتا ہے وہ لمبے ہاتھ سے پاتا ہے
حضرت علیؓ
سب سے زیادہ مصیبت اس ادمی پر ہے جس
کی ہمت بلند مروت زیادہ اور مقدرت کم ہے
حضرت علیؓ
جو ادمی کسی برے کام کی بنیاد ڈالتا ہے
وہ اس بنیاد کو اپنی جان پر قائم کرتا ہے
حضرت علیؓ
اس ادمی کی نسبت و تعجب ہے جو اپنی عدل
کا مالک نہیں پھر وہ اپنی امیدیں کس طرح بڑھاتا ہے
حضرت علیؓ
اس ادمی کی نسبت و تعجب ہے جو اپنی عدل
کا مالک نہیں پھر وہ اپنی امیدیں کس طرح بڑھاتا ہے
حضرت علیؓ
خیرات دے جس کو چاہے کہ تو امیر ہے
اس کا اور مانگ جس سے چاہے کہ تو اسیر ہے
اس کا احسان کرو خواہ نہ شکر پر ہو کیوں کہ وزن
میں نہ شکر گزارے کہ احسان سے بڑھ کر ہوگا
حضرت علیؓ
مومن کے اوقات تین حصوں میں منقسم ہوتے ہیں
1) ایک حصے میں اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتا ہے
2)دوسرے حصے میں اپنے نفس کا جائزہ لیتا ہے
3) تیسرے حصے میں حقوق ہے انسانی کو حلال
و مباح طریقوں سے پورا کرتا ہے
حضرت علیؓ
یتیم وہ نہیں جو والدین کے سائے سے محروم ہو گیا
بلکہ یتیم درحقیقت وہ ہے جو اخلاقی نگرانی سے محروم رہا
حضرت علیؓ
دنیا ایک مسافر خانہ ہے اور مسافر کو حالت
سفر میں کسی چیز اور کسی جگہ سے وابستگی نہیں ہوتی
حضرت علیؓ