---Advertisement---

20 Hazrat Ali Quotes in Urdu

Published On:
---Advertisement---

in Urdu

 

Download Image

 

اگر اہل دنیا کو پوری عقل حاصل ہوتی تو دنیا کے

کاروبار اور اس کی موجودہ حالت میں ضرور خلل ا جاتا

 

Download Image

 

اے دنیا جو تیرے ہیلوں سے ناواقف اور تیرے مکروں سے

نا اشنا ہے وہ جیتے جی ہی مر چکا اور قابل تعزیت ہو چکا 

 

Download Image

اگر تم اپنے دوست سے ارزوۓ ملاقات

رکھتے ہو تو پیوند لگا کپڑا پہنو پرانا جوتا استعمال

کرو امیدیں کم کرو اور پیٹ بھر کر نہ کھاؤ

 

Download Image

 

جو شخص خواہ مخواہ خود کو محتاج بناتا

ہےوہ محتاج ہی رہتا ہے 

 

Download Image

 

کبھی اچانک سب کام درست ہو جاتے

ہیں اور کبھی طلبگار ناکام رہتے ہیں 

 

Download Image

 

حیا کی غایت یہ ہے کہ ادمی اپنے اپ سے حیا کرے 

 

Download Image

 

غیبت کا سننے والا غیبت کرنے والوں میں داخل اور

برے کام پر راضی ہونے والا گویا اس کا غافل ہے

 

Download Image

 

جو شخص بندوں کے حقوق ادا کرتا ہے وہ

اللہ تعالی کے حقوق بھی ادا کرے گا

 

Download Image

 

اگر تو کسی کے ساتھ احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور

جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر 

 

Download Image

 

جو شخص خود اپنے نفس کی اصلاح نہیں کرتا

دوسروں کے حق میں کبھی مصلح نہیں بن سکتا

 

Download Image

 

جو شخص اپنی بیداری سے مدد نہیں لیتا وہ

محافظوں کی نگہبانی سے فائدہ نہیں اٹھاتا 

 

Download Image

 

جو شخص بھلائی کا فائدہ معلوم نہیں کرتا

وہ اس کے کرنے پر قادر نہیں ہوتا 

 

Download Image

 

جو شخص برائی کا نقصان نہیں جانتا وہ

اس کے واقعہ ہونے سے نہیں بچ سکتا 

 

Download Image

 

جس شخص کے اپنے خیالات خراب ہوتے ہیں

اس میں دوسروں کی بانسبت بد زنی زیادہ ہوتی ہے

 

Download Image

 

جو شخص تجربوں سے لاپرواہی اختیار کرتا ہے

وہ انجام کام کے سوچنے سے اندھا ہوتا ہے 

 

Download Image

 

جو شخص جلدی کے ساتھ ہر ایک بات کاجواب

دے دیتا ہے وہ ٹھیک جواب بیان نہیں کرتا

 

Download Image

 

جو شخص اپنے دشمن کے قریب رہتا ہے

اس کا جسم غم سے گھل کر لاغر ہو جاتا ہے 

 

Download Image

 

جو شخص نیک سلوک کرنے سے درست

نہ ہو وہ بد سلوکی سے درست ہو جاتا ہے 

 

Download Image

 

جو شخص کسی برے کام کی بنیاد ڈالتا ہے

وہ اس بنیاد کو اپنی جان پر قائم کرتا ہے

 

Download Image

 

جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ہیں

اس کے عمل بھی درست ہوتے ہیں

 


 

 

 

 

---Advertisement---

Leave a Comment