20 Emotional Quotes in Urdu
پھولوں کے گلدستہ سے میری گلستان کا ایک ورق بہتر ہے
پھول تو جلد ہی مرجھا جائےگا مگر یہ گلستان تو ہمیشہ تر و تازہ رہے گا
دل کو دنیا اور اس کی زینت سے باز رکھ کیونکہ اس
کا صاف مکرو اور اس کا وصل جوانی ہے
جوانی کے دھوکے میں نہ جا کیونکہ بوڑھا ہونے سے
پہلے بھی کئی جوان گزر چکے ہیں
خوشی کو دائمی اور ابدی نہ خیال کرے کیونکہ جس کو ایک زمانہ خشک کرتا ہے اسے کئی زمانے رنج دیتے ہیں
جس نے لوگوں سے جتنا میل ملاپ رکھا اتنا ہی ان سے رنج دیکھے گا کیونکہ ان کی طبیعت میں بغاوت اور ظلم بھرا پڑا ہے
تین چیزیں سخت تر ہیں جوانی میں مفلصی سفر
میں بیماری اور تنگدستی میں قرض
ہر ایک بیماری کی دوا ہمیشہ ممکن ہےمگر جب
تنگدستی کےساتھ مل جائے تو یہ لاوا مرض ہے
کچھ لوگوں سے نفرت نئی بس انکی کچھ باتیں
سوچ کر انکو محبت دینا مُشکل ہو جاتا ہے
سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا ہے جو دل
میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں
اگر کوئی تم سے پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے تو تم ہتھیلی
پر ذرا سی خاک رکھنا اور اسے اڑا دینا
جس انسان کی جان نکل جائے تو وہ زندہ نہیں رہتا اور جس
انسان سے احساس نکل جائے توپھر وہ انسان ہی نہیں رہتا
مخلص رشتوں کو مجبوری میں بھی ضائع نہ ہونے دو کیونکہ
مجبوری تو ختم ہو جائے گی لیکن رشتےدوبارہ نہیں رہیں گے
تین رشتے بے نقاب ہو جاتے ہیں بڑھاپے
میں اولاد مصیبت میں دوست غربت میں بیوی
اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلاؤ ورنہ ضوقت
اپ کے اپنوں کو اپ کے بغیر جنا سکھا دے گا
دنیا تمہیں اس وقت تک نہیں ہرا سکتا
جب تک تم خود سے نہ ہار جاؤ
اتنے خشک نہ بنو کہ توڑ دیے جاؤ اور
اتنے نرم نہ بنو کہ نچوڑ دیے جاؤ
زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب اپ کو پسند کرتا ہے تو اپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب اپ سے نفرت کرتا ہے تو اپ کی اچھائی بھول جاتا ہے
لوگ پوچھتے ہیں تم کچھ بدل گئے ہو بتاؤ ٹوٹےہوئے پتے
اب رنگ بھی نہ بدلیں کہ
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایماندار کو بے وقوف
بے ایمان کو عقلمند او بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
ساری دنیا کے سارے لوگ تجھے اپنے فائدے کےلیےچاہتے ہی صرف تیرا رب ہی ہے جو تجھے تیرے فائدے کے لیے چاہتا ہے