20 Deep Quotes in Urdu
زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے
۔ اور مرنا چاہو تو ”زندگی“ قیامت ہے
زندگی کے آدھے غم انسان دوسروں
سے غلط توقعات کر کےخریدتا ہے
وقت اور حالات کبھی بھی ایک جیسے نہیں رہتے
گردش دنیا کے ساتھ گردش تقدیر بھی ہوتی ہے
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا*
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو
لوگ بدلتے ہیں بدل جانے دو
سب پیچھے آئیں گے اچھا وقت آنے دو
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہو تی ہے✍️
کیو کےاستادسبق دے کر امتحان لیتاہے
اورزندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
یہ دوسرے لوگوں کی نگاہیں ہیں جو ہمیں اندر سے برباد کرتی ہیں
اگر میں اندھا ہوتا تو عمدہ کپڑے، عمدہ مکانات یا عمدہ فرنیچر کبھی نہ چاہتا
نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
بری صحبت سے دور رہیں لوگ ممکنہ طور پر اپنے غلط کاموں کے
ذریعہ آپ کو مصیبت میں ڈال سکتے ہیں
قرضے سے دور رہیں کیونکہ قرضہ آپ کو ذلیل کر سکتا ہے
میں نے تسلیم کیا کہ زندگی میں آگے بڑھنے کے
لیے اپنی آمدنی کو کم خرچ کرنا بہت ضروری ہے
معدہ دماغ سے لاکھ درجے بہتر ہے
خالی ہو تو کم از کم بتا تو دیتا ہے
ایک کتاب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا
کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے اور چور مطالعہ نہیں کرتے
چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے ہمیشہ بچو
ایک چھوٹا سا سوراخ ہی بڑے جہاز کو ڈبوتا ہے
سوتے ہوئے کتے کو سویا ہی رہنے دیں
بیدار ہو کر وہ یقینا آپ پر بھونکے گا
کہاوت ہے گدھے پر کتابیں رکھنے سے
گدھا پڑھا لکھا نہیں ہو جاتا
غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں
مقصد تمہیں مضبوط کرتاہے
جو جتنا زیادہ عقلمند ہے وہ ا تنا کم بولتاہے
تین لوگ کبھی نہیں بھولنا
1 جس نے مشکل میں ساتھ دیا۔
2 جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑا۔
3 جس نے مشکل میں ڈالا
بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں …!!
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں …!!
جس درخت پر ہر کوئی آسانی سے چڑھ کے پھل کھا سکتا ہو
اس درخت کو کاٹ دینا ہی عقلمندی ہے