20 Deep Quotes in Urdu
اتنی محبت ہے تم سے
میں کسی کو تمہارا نام لینے بھی نہ دوں
اچھا لگتا ہے محبت سے پکارے کوئی
میرے الجھے ہوئے بالوں کو سنوارے کوئی
میرے ہاتھوں میں لیے ہاتھ مُجھے تکتا رہے
میرے پہلو میں گھڑی بھر تو گزارے کوئی
محبتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے
تو محبت کو زنگ لگ جا تا ہے
بہت لمبی گفتگو کرنی ہے مجھےتم سے
تم آ جاؤ میرے پاس پوری زندگی لے کر
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
حسین لوگ بھی جان کے وبال ہوتے ہیں
آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم
دھڑکتا ہے دل بس آپ کی آرزو میں
پھر کیسے نہ کہوں میری جان ہو تم
جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں
آنکھوں سے سوال پوچھنا کس نے سکھایا آپ کو ۔۔۔
مسکرا کے مار دینا کس نے سکھایا آپ کو ۔۔۔۔۔
د’ل تو کرتا ہے آپ کو بیٹھا کے دیکھتا رہوں۔۔۔۔۔
میرے خدا نے اتنا پیارہ کیوں بنایا آپ کو۔۔۔۔۔
ہم محبت کے نام سے بھی انجان تھے
اک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا
ہمیں اپنی محبت پے اتنا تو یقین ہے
وہ مجھے چھوڑ سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہو ں،
میرا تذکرہ تم ہو،میری تشریح تم ہو،محبت تم ہو
یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو
یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں
نہیں چاہیے کوئی تم سے بہتر
مجھے تمہارے ساتھ ہی سکون ملتا ہے۔
جو شدت سے چاہو گے تو ہو گی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں!!
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے نبھائے جاتے ہیں
ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا
درحقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت ہی نہیں رہی
محبت کی ہے تم سے بے فکر رہو
ناراضگی ہو سکتی ہے پر نفرت نہی
آج پھر کی تھی محبت سے توبہ
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا
انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے
اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے
میری محبت ہمیشہ تم سے رہے گی،
اور اس بات کا وقت سے کوئی تعلق نہیں ہوگا