20 Deep Quotes in Urdu
فقیر کا نفس کسی خواہش کے لیے جس پر اس کو قدرت
نہیں ہے غنی کے ہزار سال کی عبادت سے بہتر ہے
جب تک دنیا کے طالب رہو گے وہ تم پر غالب رہے گی
جب اس سے منہ پھیر لو گے وہ تمہارے ماتحت ہو جائے گی
برائی سے یاد نہ کرو مردوں کو وہ
اپنے کیفر کردار کو پہنچ چکے ہیں
مذہب صرف لوگوں کی خدمت میں ہے
تسبیح کے دانوں اور مصلح میں نہیں
مایوسی انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے
ادمی کے علم کا اندازہ تو ایک دن میں ہو جاتا ہے
لیکن نفس کی خباثت کا پتہ برسوں میں بھی نہیں چلتا
دنیا میں وہی لوگ سر بلند رہتے ہیں جو
تکبر کےتاج کو دور پھینک دیتے ہیں
مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت
کو الفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنےاعمال ہیں
عقلمند اور بے وقوفوں میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور
ہوتا ہے مگر عقلمند اپنے عیب کو ضرور دیکھتا ہے
اور بے وقوفوں کا عیب دنیا دیکھتی ہے
غیروں کے ساتھ باغ میں جانے کی نسبت
دوستوں کے ساتھ پاؤں میں بیڑیاں پہنے رہنا بہتر ہے
سنہری پٹکا کمر کے گرد باندھنے اور نوکری پرکھڑا
ہونے سے جو کی روٹی کھانا اور بیٹھے رہنا زیادہ اچھا ہے
جب امدنی نہ ہو تو خرچ تھوڑا تھوڑا کرو کیونکہ ملا گایا
کرتے ہیں کہ اگر پہاڑے پر بارش نہ ہوتو دریائے
دجلہ بھی ایک سال میں خشک ہو جائے گا
جو دشمنوں کے ساتھ صلح کرتا ہے اسے
دوستوں کو ازار پہنچانے کا خیال ہے
قعلے کے کنکروں پہ روڑے نہ مار ہوسکتا
ہے کہ قلعے کے اندر سے تجھ پر پتھر پڑے
سب انسان ایک دوسرے کے اعضاءہیں
کیونکہ پیدائش میں ان کا جوہر ایک ہے
اگر چڑیاں متحد ہو جائیں تو شیر کی کھال کھینچ سکتی ہیں
اس کی ہمت پر قربان جو نیک کام اخلاص سے کرتا ہے
حریص ادمی ساری دنیا لے کر بھی بھوکا ہے
اور قانع ایک روٹی سے بھی پیٹ بھر سکتا ہے
پھولوں کے گلدستہ سے میری گلستان کا ایک
ورک بہتر ہے پھول تو جلد ہی مرجھا جائے
گا مگر یہ گلستان تو ہمیشہ تر و تازہ رہے گا
مسلمان مسلمان کے لیے عمارت کی طرح ہے
جس کا ایک حصہ دوسرے کو قوت پہنچاتا ہے